ہومبریکنگ نیوزمریم نواز کے انتخاب پر سنی اتحاد کونسل کا ردعمل آگیا

مریم نواز کے انتخاب پر سنی اتحاد کونسل کا ردعمل آگیا

لاہور(سب نیوز)سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعلی رانا آفتاب نے کہا ہے کہ آج کے وزیراعلی کےالیکشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں تھی، میں نےاور میرے ساتھی نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنا تھی

پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم بھی پوری تیاری کرکے آئےتھے، مریم نواز کو خوف تھا۔رانا آفتاب نے کہا کہ رولز آف پروسیجر میں ہے، خلاف آئین کوئی چیز ہو تو بات کرسکتےہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔