ہوماسلام آبادایس پی ٹریفک سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

ایس پی ٹریفک سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

اسلام آباد،ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کا عارضی چارج سونپ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں، انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

29867b2e ef7a 4409 999a 8c4e4163dcdf 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔