ہومپاکستانمسلم لیگ ن کا لیاقت باغ کا جلسہ ناکام،شہباز شریف مقامی قیادت پر برہم،تقریر مختصر کر دی

مسلم لیگ ن کا لیاقت باغ کا جلسہ ناکام،شہباز شریف مقامی قیادت پر برہم،تقریر مختصر کر دی

راولپنڈی(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کا لیاقت باغ کا جلسہ ناکام، سابق وزیراعظم شہباز شریف مقامی لیگی قیادت پر سخت برہم، چوہدری تنویر،حنیف عباسی،ملک ابرار،ضیا اللہ شاہ،سردار نسیم کی سخت سرزنش،ز لیاقت باغ میں مجمع کم دیکھ کر سابق وزیراعظم مختصر تقریر کرکے روانہ، آئندہ کی حکمت عملی کیلئے چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس، اقت باغ پنڈال خالی دیکھ کر راولپندی کی قیادت کو چوہدری تنویر کے گھر طلب کرلیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔