اسلام آباد، قومی اسمبلی میں علما کرام و مشائخ کی اعلی سطحی کمیٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس،اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک،زیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی بھی اجلاس میں موجود۔
علما کرام و مشائخ کی اعلی سطحی کمیٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
