اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف سماعت کل ہوگی، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف سماعت کل ہوگی، الیکشن کمیشن کا5رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ کیس کی سماعت کے لئے الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
