ہومسائنس و ٹیکنالوجیگوگل نے نابینا افرادکیلئے بہترین فیچر متعارف کرادیا

گوگل نے نابینا افرادکیلئے بہترین فیچر متعارف کرادیا

نیویارک (آئی پی ایس )گوگل نے نابینا افراد کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا ہے جو فون بجنے کے بعد کالر آئی ڈی کا اعلان کرتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق متعارف کردہ نیا فیچر صارف کو کال آنے پرفون کرنے والے شخص کا نام کالر آئی ڈی تک رسائی کی سہولت مہیا کرے گا ، چاہے صارف کا فون ہیڈ فون سے کنیکٹ ہو یا نہ ہو۔زیر نظر فیچر آئی اس سے قبل آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کروایا جاچکا ہے جو فون دیکھنے سے قبل ہی صارف( خصوصی طور پر نابینا افراد ) کو مطلع کرتا ہے کہ فون کرنے والا شخص کون ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔