ہومبریکنگ نیوزفواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

فواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(سب نیوز)دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 12دسمبر تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پرمقدمے کی سماعت کی ۔

عدالت نے فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ساعت 12دسمبر تک ملتوی کردی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔