ہومٹاپ سٹورینگران وزیراعظم 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے

نگران وزیراعظم 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(سب نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعظم 12نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے، نگران وزیراعظم فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔