Saturday, June 6, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومUncategorizedسی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی،، کون کون سے آفیسران کی واپسی ہوئی ،، دستاویز سب نیوز پر ۔۔۔

سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی،، کون کون سے آفیسران کی واپسی ہوئی ،، دستاویز سب نیوز پر ۔۔۔

اسلام آباد(سب نیوز )سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی،سب نیوز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18کی آفیسر آسیہ بیگ کی خدمات واپس اپنے محکمے کے سپرد کر دی گئیں۔اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے دولفقار حیدر اور کے پی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عظمی کی خدمات بھی واپس ان کے محکمے کے سپرد کر دی گئیں۔

1 12
2 9
3 9

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔