Tuesday, June 9, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزگلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت (سب نیوز) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔