ہومپاکستانشیخوپورہ'دو مسافر رکشوں کے تصادم میں 3 خواتین شدید زخمی

شیخوپورہ’دو مسافر رکشوں کے تصادم میں 3 خواتین شدید زخمی

شیخوپورہ،دو مسافر رکشوں کے تصادم میں 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گھاٹ سٹاپ جڑانوالہ روڑ پر دو رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں رکشوں میں سوار پروین بی بی زوجہ سلیم 40 سال، رانی بی بی زوجہ اکرم 35 سال اور نمرہ دختر عبدالرزاق 18 شدید زخمی ہو گئے جنہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ فسٹ ایڈ دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔