اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ای سی سی اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گااجلاس میں اسٹیل ملزملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز کی منظوری متوقع ہے۔وزارت صنعت و پیداوار 24-2023 کیلئے فنڈز کی سمری پیش کرے گیای سی سی اجلاس کے ایجنڈے میں فنانسنگ ریٹ سے متعلق سمری بھی شامل ہے۔اجلاس میں فنانسنگ ریٹ کے حوالے سے سمری پاور ڈویژن پیش کرے گی۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،2نکاتی ایجنڈہ فائنل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
