ہومبریکنگ نیوزمعروف ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

معروف ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نامور ایڈووکیٹ خواجہ حارث چیئرمین تحریک نصاف عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ حارث عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نمائندگی کر رہےتھے،خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دی ہے۔
یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بھی متعدد کیسز میں نمائندگی کر چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔