ہومبریکنگ نیوزعام انتخابات کب ہوں گے؟صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو مشاورت کیلئے مدعو کر لیا

عام انتخابات کب ہوں گے؟صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو مشاورت کیلئے مدعو کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر، سکندر سلطان راجہ ، کو خط،سب نیوز کو دستیاب خط کی کاپی کے مطابق صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی ،خط کے متن کے مطابق 09.08.2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا ، آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے تحت اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تحلیل کی تاریخ کے نوے دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں ، الیکشن کمشنر کو آج یا کل صدر کے ساتھ ملاقات کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ مناسب تاریخ طے کی جا سکے۔

WhatsApp Image 2023 08 23 at 16.06.15

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔