ہومبریکنگ نیوزپیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب

کراچی: پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیا۔پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس طلب کیا، اجلاس25 اگست کو دوپہر 3 بجے بلاول ہاس میں ہو گا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں پارٹی امور اور آئندہ انتخابات پر بھی بات چیت ہو گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔