ہوماسلام آبادسی ڈی اے کوارٹر پر نا جائز قبضہ کرنے والے ملزم کو قید کی سزا، جیل بھیج دیا گیا

سی ڈی اے کوارٹر پر نا جائز قبضہ کرنے والے ملزم کو قید کی سزا، جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر سی ڈی اے کوارٹر پر نا جائز قبضہ کرنے والوں کیخلاف سنیئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا سخت قانونی ایکشن، سیکٹر جی 9 میں سرکاری کوارٹرز کو کرایہ پر دینے والے مکرم علی شاہ کو سزائے قید کا حکم سناتے ہوئے پابند سلاسل کروا دیا گیا ، مزید ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری، معاملے میں سی ڈی اے ملازمین کے ملوث ہونے کا بھی باوثوق ذرائع سے انکشاف ہوا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔