ہوماسلام آبادانسداد تجاوزات آپریشن: سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے3ملزمان کو جیل بھیج دیا

انسداد تجاوزات آپریشن: سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے3ملزمان کو جیل بھیج دیا

اسلام آباد:چیئر مین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پرسی ڈی اے اراضی پر نا جائز قبضہ اور انکروچمنٹ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن۔ عدالت سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے آج کورٹ میں پیش ہونے والے تین کس ملزمان نیک محمد محمد شہزاد اور زبیر جن پر سی ڈی اے اراضی پرانکروچمنٹ اور نا جائز قبضہ کا جرم ثابت ہونے پر ان کو قید با مشقت اور جرمانہ کی سزا کا حکم سناتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل بھجوادیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔