اسلام آباد(سب نیوز )ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں وزارت اطلاعات کے لیے محمد علی درانی کا نام شامل نہیں ہے بلکہ وزارت اطلاعات سید محمد علی کو دیے جانے کا امکان ہے جو ایک دفاعی تجزیہ کار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہیکہ نگران کابینہ میں وزارت خارجہ کی ذمہ داری سابق سفارتکار جلیل عباس جیلانی کو سونپے جانے کا امکان ہے، وہ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر بھی رہ چکے ہیں۔
نگران کابینہ :وزات اطلاعات کیلئے محمد علی درانی نہیں سید محمد علی کو ملنے کا امکان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
