ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی

الیکشن کمیشن نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد ،الیکشن کمیشن نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی ،مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت 4 مئی کو ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر سے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے،مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت 4 مئی کو ہو گی۔

eaddf61f 3169 4e5e 9dc3 0d144459ecd7 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔