ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت کا جشن آزادی پرقیدیوں کی سزا میں بڑی کمی کا اعلان

صدر مملکت کا جشن آزادی پرقیدیوں کی سزا میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(سب نیوز)صدرپاکستان کی جانب جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں180دن چھوٹ کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قیدی رہا جبکہ2 ہزار423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے۔

چھوٹ کا اطلاق زنا،دہشت گردی،ڈکیتی،اغوااورریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد پرنہیں ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔