شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ حمید اللہ چیک پوسٹ کے قریب فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان خودکش حملہ میں ایک سکیورٹی شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اضافے کا امکان ہے۔
شمالی وزیرستان ؛فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید،3زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
