ہومبریکنگ نیوزاعظم خان کا سراغ نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکام کو مزید ایک ہفتے کی مہلت

اعظم خان کا سراغ نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکام کو مزید ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد(سب نیوز)

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی بازیابی میں کوئی واضح پیش رفت نہ ہوسکی

اسلام آباد پولیس نے پیش رفت رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی

پولیس حکام کے مطابق اعظم خان جس گاڑی میں اپنے گھر سے نکلے تھے وہ گاڑی مبینہ طور پر رجسٹرڈ ہی نہیں

اعظم خان کی تلاش کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔