ہومبریکنگ نیوزوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

، گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کا معاملہ

وزارتِ اعلیٰ کیلئے راجہ اعظم متفقہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نامزد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راجہ اعظم کی نامزدگی کی منظوری دے دی

تحریک انصاف کو گلگت بلتستان کونسل میں فیصلہ کن اکثریت حاصل ہے

واضح عددی اکثریت کی بنیاد پر راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ منتخب کروایا جائے گا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا متحد ہے ، ترجمان تحریک انصاف

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔