اسلام آباد(آئی پی ایس) جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔ پی ٹی آئی ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اورامیر سلطان نے کہا کہجہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے لیے گراں قدر خدمات ہیں، ہماری تمام تر حمایت جہانگیر ترین کے ساتھ ہے۔ اکٹھے مل کر پارٹی کے اندر سے جاری سازش کا مقابلہ کریں گے۔
پی ٹی آئی ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
