اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کوملکی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کرنے پر پاک بحریہ کی جانب سے تعریفی اسناد سے نوازا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی خدمات کے عوام اور حکومتی حلقے پہلے ہیں معترف ہیں جبکہ گزشتہ روز عوامی اور حکومتی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کوملکی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کرنے پر پاک بحریہ کی جانب سے تعریفی اسناد سے نوازا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو پاک بحریہ کی جانب سے تعریفی اسناد سے نوازا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
