اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج نوشہرہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ کم آمدنی والے افراد کے لئے جلوزئی ہاوسنگ سکیم نوشہرہ کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم پشاور میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے نئے او پی ڈی بلاک کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان حیات آباد پشاور میں جسمانی طور پر مفلوج افراد کے بحال شدہ مرکز کا دورہ بھی کریں گے اوررہ آدم خیل سڑک کی بحالی و بہتری کے منصوبے کا آغاز اور چترال-بونی-مستوج-شندور سڑک کی بحالی و توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
وزیراعظم آج جلوزئی ہاوسنگ سکیم نوشہرہ کا آغاز کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
