ہومکامرسڈالرپھر بے لگام ہو گیا ،روپے کو ‘‘رگڑ‘‘ دیا

ڈالرپھر بے لگام ہو گیا ،روپے کو ‘‘رگڑ‘‘ دیا

کراچی(سب نیوز)آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 412 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔