ہومبریکنگ نیوزجہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ ممبران ایک نام پر متفق ،تفصیلات سب نیوز پر

جہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ ممبران ایک نام پر متفق ،تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد:جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا ،جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان پارٹی ہوسکتا ہے ، ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کو جلد الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔