ہومبریکنگ نیوزوزیر اعظم کے مشیروں کی تعداد میں مزید اضافہ،ایک نام بڑھ گیا

وزیر اعظم کے مشیروں کی تعداد میں مزید اضافہ،ایک نام بڑھ گیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔