ہومبریکنگ نیوزپیر سید سعید الحسن کاجہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

پیر سید سعید الحسن کاجہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(سب نیوز)جہانگیر ترین گروپ کو ایک بڑی کامیابی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔سید سعید الحسن کا تعلق نارووال سے ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔