ہوماسلام آباداسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا رمضان سستا بازار و ہفتہ وار بازار کادورہ

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا رمضان سستا بازار و ہفتہ وار بازار کادورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے سملی ڈیم روڈ اور بھیرہ پل پرواقع اشیاء ضروریہ کی فراہمی کے سٹورز ، ورکشاپس ، کیش اینڈ کیریز، ریسٹورنٹس ، فروٹ و سبزی شاپش سمیت علاقے میں رمضان سستا بازار و ہفتہ وار بازار کا اچانک دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے نرخ نامے ، ایس او پیز پر عملدرآمد کی چیکنگ کی ۔ اے سی سیکرٹریٹ کی طرف سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ جاری کی گئیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔