راولپنڈی:سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر رہا،اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسد عمر اڈیالہ روانہ ہوگئے۔اسد عمر رہائی کے بعد گیٹ نمبر ایک سے پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے، اسد عمر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا گیا، زرائع کے مطابق اسد عمر کو اڈیالہ جیل کے کالونی گیٹ سے نکالا گیا،
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر رہا،پرائیوٹ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
