Friday, September 20, 2024
ہومبریکنگ نیوزمیجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل تکریم شہدا کا دن منا رہیہیں، شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔