ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے فرخ حبیب کو صدر مغربی پنجاب مقرر کر دیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے فرخ حبیب کو صدر مغربی پنجاب مقرر کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فرخ حبیب کو صدر مغربی پنجاب مقرر کر دیا۔ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔فرخ حبیب مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سمیت اپنے نئے عہدے کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔

WhatsApp Image 2023 05 22 at 8.25.20 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔