لاہور:صداقت علی عباسی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب مقرر کر دیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا صداقت علی عباسی اپنے نئے عہدے کے فرائض سر انجام دیں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔