ہومبریکنگ نیوزپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کے نرخ 7 سے 10 روپے کم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔
اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔