ہوماسلام آبادبہارہ کہو ڈھوک جیلانی کے قریب سرکاری اراضی پر قبضہ ،تعمیرات شروع ،سی ڈی اے انوائرمنٹ ، انفورسمنٹ خاموش تماشائی

بہارہ کہو ڈھوک جیلانی کے قریب سرکاری اراضی پر قبضہ ،تعمیرات شروع ،سی ڈی اے انوائرمنٹ ، انفورسمنٹ خاموش تماشائی

اسلام آباد، بہارہ کہو ڈھوک جیلانی کے قریب سی ڈی اے انوائرمنٹ کی سرکاری اراضی پر قبضہ ،تعمیرات شروع ،سی ڈی اے انوائرمنٹ ، انفورسمنٹ نے بھی خاموشی ٹھان لی۔تفصیلات کے مطابق اسلا آباد کے علاقہ بہارہ کہو ڈھوک جیلانی کے قریب وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) انوائرمنٹ کی سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے تعمیرات شروع کردی گئی اور اس حوالے سے سی ڈی اے انوائرمنٹ ، انفورسمنٹ نے بھی خاموشی ٹھان لی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔