ہومکامرسڈالر کی قیمت 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

ڈالر کی قیمت 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد،انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ملکی معیشت میں بہتری اور کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہو رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 152.85 روپے کا ہو گیا جو 22 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔