ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)سی ٹی ڈی اسلام آباد کی کارروائی،تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کر لیا گیا،
تفصیلات کے مطابق مئیر شپ کے سابق امیدوار سید توقیر شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔دونوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔دونوں ملزمان کو حوالات منتقل کر دیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔