Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانعائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا

عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا

اسلام آباد (سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن آف پاکستان نیاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔

یاد رہے کہ 2017 میں عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے نام سے اپنی الگ جماعت بنائی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔