Sunday, October 13, 2024
ہومپاکستانبھارت کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے،مشعال ملک

بھارت کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے،مشعال ملک

اسلام آباد،حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے گھر جلائے جا رہے ہیں۔انسانی حقوق کی نام نہاد تنظمیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کیوں خاموش ہیں۔کشمیریوں کے گھروں کو بم نصب کر کہ اڑایا جارہا ہے۔بھارت کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے۔دنیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی نہ بنے۔ہفتہ کوحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے گھر جلائے جا رہے ہیں۔انسانی حقوق کی نام نہاد تنظمیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کیوں خاموش ہیں۔کشمیریوں کے گھروں کو بم نصب کر کہ اڑایا جارہا ہے۔بھارت کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے۔دنیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی نہ بنے۔دنیا کی خاموشی بھارت کو تھپکی دینے کے مترادف ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔