Friday, November 8, 2024
ہومبریکنگ نیوز30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی گئی تھی اور الیکشن شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔