ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے کے پراجیکٹس کی کہانی، دو گھنٹے بارش کے بعد انڈر پاس میں پانی کھڑا ہوگیا

سی ڈی اے کے پراجیکٹس کی کہانی، دو گھنٹے بارش کے بعد انڈر پاس میں پانی کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(سب نیوز)سی ڈی اے کے پراجیکٹس کی کہانی، دو گھنٹے بارش کے بعد انڈر پاس میں پانی کھڑا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے جانب سے مختلف پراجیکٹس کی کوالٹی سامنے آنے لگی۔

دو گھنٹے کی بارش کے بعد شاہ اللہ دتہ کے انڈر پاس میں پانی کھڑا ہونا شروع ہو گیا۔ یاد رہے اس قبل بھی شدید بارش کے باعث ای الیون اور ڈی بارہ میں پانی سے تباہی ہوچکی ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔