اسلام آباد:چیئر مین سی ڈی اے نور الاامین منگل کا G 7 مین ڈمپنگ ملبے کا سخت نوٹس، رنیج افیسر مرزا نفیس نے 2 ملزمان کو جی سیون مین ملبہ پھنکتے ہوئے گاڑی سمیت رنگے ہا تھوں گرفتار کر لیا،ملزمان کی عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ میں پیشی، عدالت نے ملزمان کو قید، اور 2,2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا تے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق رنی آ افیسر سی ڈی اے مرزا نفیس نے G 7 میں غیر قانونی ڈمپنگ سینٹر قائم کرنے پر ایکشن،2ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کو سینئر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو قید، اور 2,2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا تے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا
چیئر مین سی ڈی اے کا G 7 مین ڈمپنگ ملبے کا سخت نوٹس،ملزمان گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
