ہومتازہ ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں


لاہور: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں۔
شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گرانڈ میں ادا کی جائے گی۔
سابق وزیر خزانہ کی والدہ کے انتقال پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔