Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کی گرفتاری کی کوشش،پی ٹی آئی کی ملک بھر میں احتجاج کی کال،مراد سعید کی آڈیو سب نیوز پر

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش،پی ٹی آئی کی ملک بھر میں احتجاج کی کال،مراد سعید کی آڈیو سب نیوز پر

لاہورعمران خان کی گرفتاری کی کوشش،پی ٹی آئی کی ملک بھر میں احتجاج کی کال،مراد سعید کی آڈیو سب نیوز نے حاصل کر لی،آڈیو کے مطابق مراد سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے بلکہ قتل کرنا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ کارکن جہاں ہیں وہیں احتجاج شروع کریں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔