ہومبریکنگ نیوزپیمرا نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی

پیمرا نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی

اسلام آباد(سب نیوز)پیمرا نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں اور دہشت گرد حملوں کے واقعات کی براڈکاسٹ،ری براڈکاسٹ اور لائیو کوریج پر پابندی ہوگی۔

WhatsApp Image 2023 02 21 at 10.54.38 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔