ہومتازہ ترینآئینی طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان گورنر کو کرنا چاہیے،حامد خان

آئینی طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان گورنر کو کرنا چاہیے،حامد خان


اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور معروف قانون دان حامد خان نے کہا ہےکہ آئینی طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان گورنر کو کرنا چاہیے۔

ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ گورنرجان بوجھ کرالیکشن کی تاریخ دینے سے کترا رہے ہیں اس لیے صدر پاکستان نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے معاملے پر وضاحت کرنی ہے کہ اگر گورنر اپنا آئینی کردار ادا نا کرے تو کیا صدر اس کی جگہ الیکشن کا اعلان کرسکتاہے یا نہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔