ہومبریکنگ نیوزکشمیریوں اور سکھوں کا بھارتی تسلط کے خلاف اتحاد

کشمیریوں اور سکھوں کا بھارتی تسلط کے خلاف اتحاد

نئی دہلی:کشمیریوں اور سکھوں کا بھارتی تسلط کے خلاف اتحادمقبوضہ کشمیر اور خالصتان کے مظلوم عوام کی جدوجہد میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔مقبوضہ کشمیری بھارت کے ریفرنڈم کے انتظار میں ہیں اور سکھ برادری بھارتی حکومت کے توڑے ہوئے وعدوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔سکھوں کو اس بات کا اندازہ ہے کہ بھارتی حکومت کی نازی پسند پالیسیاں ان کی شناخت چھین رہی ہیں۔

کشمیریوں اور سکھوں کی جدوجہد کے اتحاد کے بعد بھارت کی دیگر آزادی پسند تحریکیں بھی شدت پکڑ رہی ہیں۔مقبوضہ کشمیر اور خالصتان کے مظلوم عوام کی جدوجہد میں کئی چیزیں مشترک ہیںمقبوضہ کشمیری بھارت کے ریفرنڈم کے انتظار میں ہیں اور سکھ برادری بھارتی حکومت کے توڑے ہوئے وعدوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے ۔

مقبوضہ کشمیری اور سکھ بھارتی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کے براہ راست نشانے پر ہیںسکھوں کو اس بات کا اندازہ ہے کہ بھارتی حکومت کی نازی پسند پالیسیاں ان کی شناخت چھین رہی ہیںیہی وجہ ہے کہ مقبوضہ کشمیریوں اور سکھوں نے بھارت کے اندر اور دیگر ممالک میں بھارت سے آزادی کی تحریک میں اتحاد کا فیصلہ کر لیا ہے کشمیریوں اور سکھوں کی جدوجہد کے اتحاد کے بعد بھارت کی دیگر آزادی پسند تحریکیں بھی شدت پکڑ رہی ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔