ہومبلوچستانزلزلہ نے بلوچستان کو ہلا کر رکھ دیا

زلزلہ نے بلوچستان کو ہلا کر رکھ دیا

کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاران میں آج صبح زلزلہ آیا جس کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکزجنوب مغرب میں 29 کلو میٹر دور تھا۔

زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم عوام میں خوف کی کیفیت چھا گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔